نیب  کی سپریم کورٹ کے باہر  بڑی کاروائی

نیب  کی سپریم کورٹ کے باہر  بڑی کاروائی جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سرمایہ کاری کے نام  پر عوام کو لوٹنے کے کیس میں نیب نے فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمن کو گرفتار کر لیا ۔

ذارئع کا مزید کہنا ہے کہ ملزم کو سپریم کورٹ جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ملزم سپریم کورٹ سے رجوع کرنا چاہتا تھا جبکہ ملزم کی ضمانت ہائیکورٹ سے خارج ہوئی تھی۔

The post نیب  کی سپریم کورٹ کے باہر  بڑی کاروائی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email