قومی و داخلی سلامتی پر اراکین پارلیمنٹ کو بریفنگ کا معاملہ

اسلام آباد میں قومی و داخلی سلامتی پر اراکین پارلیمنٹ کو افغانستان کی صورتحال اور پاکستان کی پالیسی پر بریفنگ دی جاے گی ۔

 تفصیلات کے مطابق پارلیمانی کشمیر کمیٹی اور سینیٹ و قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹیوں کے اراکین جی ایچ کیو پہنچ گئے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ اعلی عسکری قیادت سے بھی پارلیمانی کمیٹیوں کے اراکین کی ملاقات ہوگی  جبکہ کمیٹیوں میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے اراکین بھی شامل ہیں۔

The post قومی و داخلی سلامتی پر اراکین پارلیمنٹ کو بریفنگ کا معاملہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email