سلمان خان کی فلم کے گانے پر حریم شاہ کا ڈانس، ویڈیو وائرل

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ترکی میں ایک ہوٹل کے باہر رقص کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاکر اور ماڈل حریم شاہ ان دنوں ترکی میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں اور اپنی مصروفیات سے مداحوں کوبھی آگاہ  کررہی ہیں۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں باآسانی دیکھا جا سکتا ہےکہ حریم شاہ بھارتی فلم ”ہم دل دے چکے صنم ،، کے گانے پر ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔

 اس کے علاوہ بھی  وہ مختلف مقامات کی سیر کے دوران بنائی جانے والی اپنی ویڈیوزبھی سوشل میڈیا پرشیئر کررہی ہیں۔

The post سلمان خان کی فلم کے گانے پر حریم شاہ کا ڈانس، ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email