شوہر کو سودا سلف کی فہرست یاد کروانے کا طریقہ سوشل میڈیا پر وائرل

خاتون کی شوہر کو سودا سلف خریدنے کے لیے بنائی گئی فہرست کو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سودا سلف کے لیے بنائی گئی یہ فہرست انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہوگئی ہے۔

خاتون نے اپنے شوہر کو سودا سلف خریدنے کے لیے بنائی گئی فہرست کو دلچسپ انداز میں بنا کر سب کو حیران کردیا۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون نے  ایک پرچے پر بازار سے ملنے والی چیزوں کی تصاویر چسپاکر رکھی ہیں۔

اس ویڈیو پر یہ عنوان بھی درج ہے کہ اپنے شوہر کے لیے سودا سلف کی فہرست تیار کرتے ہوئے۔

The post شوہر کو سودا سلف کی فہرست یاد کروانے کا طریقہ سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email