حرا مانی کی تصویر پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی جوڑی حرا اور مانی نے مداحوں کے لیے اپنی ایک اور پیار بھری تصاویر شیئر کر دی۔

اداکارہ حرا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں پر مداح بھی اپنے تبصرے دینے میں پیچھے نہیں رہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

انسٹاگرام پر پوست کی جانے والی تصاویر کی کیپشن میں اداکارہ نے اپمنے شوہر کے لیے گانے کے بول لکھے کہ “ایسے نہ مجھے تم دیکھو”۔

انھوں نے اپنی شادی سے پہلے کے دنوں کی یاد تاذہ کرتے ہوئے لکھا کہ ہاں میں وہی آپ کی مداح، کیا آپ مجھ  سے شادی کریں گے؟ مانی!

واضح رہے کہ حرا اور مانی کی شادی اپریل 2008 میں ہوئی تھی جبکہ اس اسٹار جوڑی کے دو بیٹے مزمل اور ابراہیم ہیں۔

The post حرا مانی کی تصویر پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email