یوکرین کے 8 جاں بازوں کا طیارہ کھینچنے کا کارنامہ

یوکرین کے آٹھ جاں بازوں نے دنیا کا سب سے بڑا اور بھاری کارگو جہاز کھینچ کر قومی ریکارڈ بنادیا۔

ان جاں بازوں نے جہاز کو ایک منٹ 13 سیکنڈز میں 4 میٹر اور 30 سینٹی میٹر تک کھینچ کر سب کو حیران کردیا۔

The post یوکرین کے 8 جاں بازوں کا طیارہ کھینچنے کا کارنامہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email