نمرہ خان کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

 نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

اداکارہ کی جانب سے کچھ گھنٹوں قبل یہ تصویر پوسٹ کی گئی تھی جسے اب تک بہت سے لوگوں کی جانب سے لائیک کیا جا چکا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
نمرہ خان کی تصاویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post نمرہ خان کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email