جنت مرزا کی بہن کی بات پکی ہوگئی؛ تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی پہن کی بات پکی ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی پہن سحر مرزا کی بات پکی کی تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں

حال ہی میں کچھ ٹک ٹاک اسٹار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تو کچھ  نے منگنی کی تاہم اب ہر دل عزیز اداکارہ اور ٹک ٹاک کوئین جنت مرزا کی پہن سحر مرزا نے بھی منگنی کر لی ہے۔

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سحر مرزا کی بات پکی کی تقریب میں جند مہمان شامل ہیں۔

اس سے قبل معروف ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے ٹک ٹاک اسٹار عمر بٹ سے منگنی کی تھی۔

جنت مرزا اور ٹک ٹاکر عمر بٹ کا نام اکثر ایک ساتھ سنا گیا تاہم جنت مرزا سے سوشل سائٹ پر ایک صارف نے سوال کیا کہ کیا آپ کی بات پکی ہو گئی ہے؟

صارف کی جانب سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں اداکارہ نے (بی پی) یعنی بات پکی لکھ کے جواب دیا تھا۔

واضح رہے کہ جنت کو ان ویڈیوز سے شہرت ملی جو وہ سوشل نیٹ ورکنگ سروس ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرتی ہیں۔

دوسری جانب جنت مرزا جلد ہی ایک فلم میں بھی نظر آئیں گی۔

جنت مرزا کو پاکستان کا سب سے مشہور ٹک ٹاکر کہا جاتا ہے اور ان کے ٹک ٹاک پر ایک کروڑ فالوورز بھی ہیں۔

The post جنت مرزا کی بہن کی بات پکی ہوگئی؛ تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email