لاہور میں خاوند کا بیوی کو قتل کرنے کا معاملہ

لاہور میں خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں پیش آیا جہاں خاوند شہزاد نے بیوی کو گاڑی میں چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے مقتولہ کی لاش پوسٹمارٹم کے لیے جناح اسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔

پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قتل کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

The post لاہور میں خاوند کا بیوی کو قتل کرنے کا معاملہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email