ڈجکوٹ میں سگا باپ وحشی بن گیا

ڈجکوٹ میں سگا باپ اپنے بچوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کرتے ہوے پکڑا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے شہر ڈجکوٹ کے علاقے قریشیاں میں پیش آیا جہاں سلیم چشتی نامی شخص گھر آتے ہی اپنے سگے بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتا ہے۔

ذرائع نے کہا کہ مستری سلیم چشتی گھر آتے ہی بلا جواز بچوں کو بے تحاشہ پیٹتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اہل محلہ نے حکام بالا پولیس سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

The post ڈجکوٹ میں سگا باپ وحشی بن گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email