ناظم آباد میں شہریوں سے ڈاکوٶں کی لوٹ مار

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مسلح ڈاکوٶں نے شہریوں سے لوٹ مار کی۔

تفصیلات کے مطابق موٹرسائيکل پر سوار 2 ملزمان نوجوانوں کو لوٹ کر فرار ہوگئے، مسلح ملزمان اسلحے کے زور پر موبائل فونز اور نقدی لوٹ کر فرار ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں ڈاکوٶں اور اسٹریٹ کرمنلز کی وارداتیں معمول بن گٸیں ہیں، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اسٹریٹ کراٸم اور لوٹ مار کی وارداتوں پر قابو پانے میں یکسر طور پر ناکام ہورہے ہیں۔

The post ناظم آباد میں شہریوں سے ڈاکوٶں کی لوٹ مار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email