مظفرگڑھ میں 10 سالہ بچی سے زیادتی

مظفرگڑھ میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے تھانہ سٹی کی حدود میں ٹبہ کریم کے علاقے میں بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفشیش جاری ہے۔

The post مظفرگڑھ میں 10 سالہ بچی سے زیادتی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email