اداکارہ اشنا شاہ کی صرحا اصغر کے ہمراہ تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کی اداکارہ صرحا اصغر کے ہمراہ شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

 اداکارہ اشنا شاہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اور اداکارہ صرحا اصغر کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اشنا شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دونوں اداکارہ کو مستیاں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر آخر کب تک کے سیٹ پر لی گئی ہیں کسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے اداکارہ اشنا شاہ انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں۔

The post اداکارہ اشنا شاہ کی صرحا اصغر کے ہمراہ تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email