خالد منصور وزیر مملکت مقرر

وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی خالد منصور کو وزیر مملکت کا درجہ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خالد منصور کی بطور معاون خصوصی تعیناتی 3 اگست کو کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی سی پیک امور مقرر کیا تھا۔

The post خالد منصور وزیر مملکت مقرر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email