فلم اسپائیڈرمین کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسپائیڈرمین کے مداحوں کے لئے خوشخبری ہے کہ مارویل نے فلم اسپائڈرمین: نو وے ہوم کا ٹریلر جاری کردیا۔

ایکشن سے بھرپور یہ فلم رواں سال دسمبر میں ریلیز کی جائے گی۔

برطانوی اداکار ٹام ہالینڈ اسپائیڈرمین پیٹر پارکر کی صورت میں دکھائی دیں گے جبکہ زینڈایا پارکر کی محبوبہ ہوں گی۔

مذکورہ فلم سال 2019 میں ریلیز ہونے والی اسپائڈرمین: فار فرام ہوم کا سیکوئل ہے۔

The post فلم اسپائیڈرمین کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email