جمشید انصاری کو مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت گئے

لیجنڈ اداکار جمشید انصاری کو مداحوں سے بچھڑے 16 برس ہوگئے مگر  دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔

آج لیجنڈری اداکار کے چاہنے والے ان کی  16ویں برسی منارہے ہیں۔

جمشید انصاری پرستاروں کے دلوں میں اپنے نبھائے گئے تمام یادگار کرداروں کے باعث آج بھی زندہ ہیں۔

The post جمشید انصاری کو مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email