کراچی کے مختلف اضلاع میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا معاملہ

کراچی کے مختلف اضلاع میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا معاملہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق ایک دن قبل ایڈمنسٹریٹر ملیر لگائے جانے والے خالد ریاض کوعہدے سے ہٹادیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاض کھتری کو ایڈمنسٹریٹر ملیر تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ خالد ریاض میونسپل کمشنر ضلع سینٹرل مقرر ہوگئے۔

The post کراچی کے مختلف اضلاع میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا معاملہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email