دنانیر کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

دنانیر نے فوٹو ایند ویڈیو  شیئرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی تصویر پوسٹ کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

انسٹاگرام پر دنانیر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کالے رنگ کی میکسی زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دنانیر ساحل کے پاس موجود ہیں اور اس تصویر کو بلیک اینڈ وائٹ انداز میں لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ  دنانیر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post دنانیر کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email