مومنہ مستحسن کی دلکش تصایر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

گلوکارہ مومنہ مستحسن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Niche Lifestyle (@nichelifestyle)

گلوکارہ کی  پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مومنہ مستحسن کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے جس میں اداکارہ کے حسن کی تعریف کی جا رہی ہے۔

گلوکارہ مومنہ اقبال سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ مومنہ اقبال کی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post مومنہ مستحسن کی دلکش تصایر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email