آئمہ بیگ شدید تنقید کا شکار، تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 آئمہ بیگ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر مداحوں کی جانب سے گلوکارہ پر تنقید کی جا رہی ہے۔

وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آئمہ بیگ سبز رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

گلوکارہ کی ان تصویر پر جہاں صارفین تنقید کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں وہیں بہت سے لوگ تنقید بھی کر رہے ہیں۔

واضح رہے گلوکارہ آئمہ بیگ سوشل میڈیا پر اپنی  تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

The post آئمہ بیگ شدید تنقید کا شکار، تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email