مریم نفیس کا معنی خیز کیپشن سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹڑی کی اداکارہ مریم نفیس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ مریم نفیس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by مریم نفیس (@mariyam.nafees)

مریم نفیس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ فیروزی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ حکم تو نفس مارنے کا تھا لوگ ضمیر مار بیٹھے۔

The post مریم نفیس کا معنی خیز کیپشن سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email