سارہ کی فلک شبیر کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پرمقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سارہ اورفلک کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

 پاکستان کے معروف  اداکارہ سارہ نے ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

فلک شبیراورسارہ خان کی تصویر  پر اب تک ہزاروں لائکس اور کمنٹس آ چکے ہیں۔

یادرہے کہ جب سے فلک شبیر اور سارہ علی خان رشتہ اذدواج میں منسلک ہوئے ہیں دونوں کے مداح اس خوبصوت جوڑی کو ایک ساتھ دیکھنے کی خواہش اور سوشل میڈیا پر ان کی نئی تصاویر کا انتظار کرتے نظر آ تے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال اداکارہ سارہ خان اور نامور گلوکار فلک شبیر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شوبز انڈسٹری کی اس جوڑی کو 2020 ء کی بہترین جوڑی قرار دیا گیا تھا۔

The post سارہ کی فلک شبیر کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پرمقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email