پاک افغان کرکٹ سیریز منسوخ

افغانستان کرکٹ بورڈ نےپاکستان کے ساتھ سیریز منسوخ کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو حامد شنواری نے بول کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  شام کو پاکستان بورڈ نے سیریز کی میزبانی کی حامی بھری تھی لیکن اب صورتحال دیکھ کر سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 حامد شنواری کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کیساتھ سیریز اب آئندہ برس کھیلیں گے۔

The post پاک افغان کرکٹ سیریز منسوخ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email