حیدرآباد میں شرپسند عناصر کی جانب سے گستاخی

حیدرآباد کے علاقے مرزا پاڑہ میں شرپسند عناصر کی جانب سے گستاخی کی گی۔

تفصیلات کے مطابق  واقعے کہ خلاف دو مذہبی گروپ آمنے سامنے آگئے جہاں مشتعل ہجوم نے ایک دوسرے پر پتھراو ہوائی فائرنگ کی جس کے باعث صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں  نے دونوں گروپوں کے علماء اکرام کو موقع پر پہنچنے کی اپیل کی جبکہ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

The post حیدرآباد میں شرپسند عناصر کی جانب سے گستاخی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email