پولیس اہلکار جمیل کلہوڑو کیلئے قومی اعزاز کا اعلان

بہادر پولیس اہلکار جمیل کلہوڑو کیلئے قومی اعزاز کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے بہادر پولیس اہلکار جمیل کلہوڑو کیلئے قومی اعزاز کا اعلان کیا ہے جس پر صوبائی وزیر تیمور تالپور نے اپنا رد عمل دیتے ہو ئے پریس کانفرنس میں کہا کہ خان صاحب یہ وہی صوبہ سندھ کی سندھ پولیس کا نوجوان ہے جس صوبے کے بارے میں آپ کے کرائے کے ایڈوائزر پورا دن میڈیا پر بُراٗی کیا کرتے تھے۔

تیمور تالپور کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے سندھ پولیس پر محنت کی ہے اور ان کو ہر سہولیات مہیا کی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس پر محنت کا موں بولتا سبوت اپنی عوام کے لیے جان نچھاور کرنا ہے۔

The post پولیس اہلکار جمیل کلہوڑو کیلئے قومی اعزاز کا اعلان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email