گلگت میں موبائل سروس بحال

گلگت بلتستان میں موبائل سروس بحال ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ یومِ عاشورہ کے موقع پر سیکورٹی کے پیشِ نظر آج صبح 6 بجے سے موبائل سروس بند کردی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق تمام جلوسوں کے اختتام پزیر ہونے کے بعد اب شہر میں موبائل سروس بحال کردی گئی ہے۔

The post گلگت میں موبائل سروس بحال appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email