اقرا عزیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ اقرا عزیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 اداکارہ اقراء عزیز کی ویڈیو انسٹا گرام پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ تازی ہوا سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکاری کی ویڈیو میں دیکھا گیاکہ اقراء عزیز کہہ رہی ہیں کہ وہ اصل میں اتنی خوبصورت نہیں ہیں جتنی وہ کیمرے میں نظرآتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Miraal😈 (@hina_javedofficial)

جس پر اقراعزیز کا دوست اُنہیں بتا کہ جو جیسا ہوتا ہے وہ کیمرے میں ویسا ہی نظر آ تا ہے۔

اقرا ء عزیز کی اس ویڈیو میں دیکھا گیا کہ وہ ڈرامے کی شوٹنگ کے سلسلے میں سیٹ پر موجود تیار بیٹھی ہیں اور اُن کا کوئی دوست ویڈیو بنا رہا ہے۔

اس ویڈیو پر اب تک ہزاروں لائیکس اور کمنٹس بھی آ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ اقراء عزیز اپنی ہی ویڈیو سے کافی متاثر نظر آ رہی ہیں اور اپنے دوست سے کہہ رہی ہیں ہے اُنہیں وی لاگ میں بھی اتنا ہی خوبصورت نظر آ نا ہے۔

The post اقرا عزیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email