پشاور میں فائرنگ سے چار افراد قتل

پشاور میں ملزمان ہدایت، رئیس اور سرتاج کا مخالف فریق کے ساتھ قتل کی دشمنی چلی رہی تھی۔

تفصیلات کے مطابق مرنے والوں میں عمر شیر، عنایت خان، عبدالوہاب اور خان شیر شامل ہیں جبکہ تین راہگیر خورشید، ستار اور بلال فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی بھی ہو ئے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان واردات کے فوراً بعد گھر بار چھوڑ کر فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے ملزمان کے گھروں پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

The post پشاور میں فائرنگ سے چار افراد قتل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email