کابل میں محرم کا جلوس

کابل میں محرم کا جلوس نکالا گیا۔

تفصیلات کے مطابق افغان دارالحکومت میں شیعہ برادری نے محرم کا جلوس نکالا جس میں  طالبان نے کوئی رکاوٹ نہ ڈالی۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ کابل میں جلوس کے وقت کو ئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا جبکہ طالبان نے بھی اس میں کوئی مداخلت نہیں کی۔

The post کابل میں محرم کا جلوس appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email