افغانستان سے بڑی تعداد میں شہریوں کی آمد

افغانستان سے بڑی تعداد میں شہریوں کی اسلام آباد آمد کے باعث اسلام آباد ائیرپورٹ پر خصوصی اقدامات ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر اف آئی اے نے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا ہے کہ ایف آئی اے ایمیگریشن میں مزید 6 خواتین کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کے حکم پر خواتین کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

The post افغانستان سے بڑی تعداد میں شہریوں کی آمد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email