پاکستانی سفارتخانےمیں خصوصی سیل بنا دیا گیا ہے، فوادچودھری

پاکستانی سفارتخانےمیں خصوصی سیل بنا دیا گیا ہے، فوادچودھری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانےمیں خصوصی سیل بنا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ کابل میں انٹرنیشنل میڈیا کی جانب سے پاکستانی سفارتخانے کو ویزے کی سیکڑوں درخواستیں دیں۔

فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں موجود انٹرنیشنل میڈیا کے ارکان انخلا کیلئےتعاون چاہتے ہیں۔

The post پاکستانی سفارتخانےمیں خصوصی سیل بنا دیا گیا ہے، فوادچودھری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email