میزبان متھیرا نے انسٹاگرام سے تمام تصاویر ڈلیٹ کر دی، حقیقت جان کر مداح حیران رہ گئے

پاکستان کی معروف میزبان، اداکارہ و ماڈل متھیرا نے اپنی تمام تر تصاویر سوشل میڈیا سے ڈلیٹ کر دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق متھیرا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سے اپنی تمام تر تصاویر، ویڈیوز اور حد تا کہ تمام تر پوسٹس ڈلیٹ کر دی ہیں۔

اداکارہ متھیرا نے تمام تر تصایر، ویڈیوز اور پوسٹ ڈلیت کرنے کی وجہ محرم بتائی اداکارہ نے بتایا کہ  محرم الحرام کے مہینے کے احترام کی وجہ سے تمام تصاویر اور ویڈیوز ڈلیٹ کی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے کیے جانے والے اس اقدام کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین متھیرا کو سرہا رہے ہیں اور متھیرا کی تعریف بھی کر رہے ہیں۔

The post میزبان متھیرا نے انسٹاگرام سے تمام تصاویر ڈلیٹ کر دی، حقیقت جان کر مداح حیران رہ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email