طالبان کی پیش قدمی کے بعد جرمنی نے کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کردیا، خبرایجنسی

طالبان کی پیش قدمی کے بعد جرمنی نے کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خبرایجنسی نے بتایا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی مسلسل دہشت گردی کی وجہ سے جرمنی نے کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کر دیا ہے۔

خبرایجنسی سے مزید پتا چلا ہے کہ سویڈن نے بھی افغانستان سے تمام سفارتی عملہ واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

The post طالبان کی پیش قدمی کے بعد جرمنی نے کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کردیا، خبرایجنسی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email