گزشتہ 24 گھنٹوں میں  3711 مثبت کیسز رپورٹ، این سی اوسی

این سی اوسی نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں  کورونا وائرس کے مزید 3711 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال پراین سی اوسی کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 54 ہزار 204 ٹیسٹ کیے گئے جس میں مثبت کیسوں کی شرح 6.8 فیصد رہی ہے۔

این سی اوسی کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ روز کورونا کے باعث ملک بھر میں 67 افراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔

The post گزشتہ 24 گھنٹوں میں  3711 مثبت کیسز رپورٹ، این سی اوسی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email