اداکارہ منشا پاشا کی تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ منشا پاشا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو ایند ویڈیو  شیئرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی تصویر پوسٹ کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

منشا پاشا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کا یہ سادہ لک انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

گزشتہ روز اداکارہ نے یوم آزادی پر پاکستان کو مبارکباد پیش کی تھی۔

اداکارہ منشا پاشا نے فوٹو ایند ویڈیو  شیئرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

ساتھ ہی اداکارہ منشا پاشا نے انسٹاگارم پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور تمام لوگوں کو یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد پیش کی تھی۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگارم پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post اداکارہ منشا پاشا کی تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email