عائزہ دانش کی دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ترین جوڑی دانش اورعائزہ کی دلکش تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

 اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر دانش کے ساتھ تصویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 دونوں اس تصویر میں انتہائی خوبصورت لگ رہے ہیں، جبکہ سوشل میڈیا صارفین بھی دونوں کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اورایک صارف نے کمنٹ میں دونوں ک مسکراہٹ کی تعریف کر دی۔

 ٓیاد رہے کہ سوشل میڈیا پر سرگرم عائزہ اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنھیں ان کے مداح خوب پسند بھی کرتے ہیں۔

اس قبل بھی اداکارہ عائزہ خان نے دانش تیمور کے ساتھ تصویر پوست کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دانش اپنی اہلیہ عائزہ کے کندھے پر ہاتھ رکھے دکھائی دے رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

The post عائزہ دانش کی دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email