فضائیں ٹیریرسٹ ٹیریرسٹ کے نعروں سے گھونج اٹھیں

پیرس میں بھارت کے یومِ آزادی  کے موقعے پر فضائیں ٹیریرسٹ ٹیریرسٹ  مودی ٹیریرسٹ  کے نعروں سے گھونج اٹھیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  پیرس میں بھارت کے یوم آزادی کے دن کو پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی یوم سیاہ کے طور پر منا رہی ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں  بھارتی بربریت کے  خلاف پیرس میں ایفل ٹاور کے مقام پر مظاہرہ بھی جاری ہے۔

بول نیوز کے نمائندہ کا مزید کہنا تھا کہ مظاہرین کا عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے  مظالم بند کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

The post فضائیں ٹیریرسٹ ٹیریرسٹ کے نعروں سے گھونج اٹھیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email