صدر مملکت پاکستان کی ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر 14 سے 16 اگست تک ترکی کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق زرائع کا کہنا ہے کہ دونوں صدور دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر سیر حاصل تبادلہ خیال کریں گے۔

زرائع کے مطابق دونوں صدور استمبول میں پاکستان نیوی کے 4 ملجم بحری جہازوں کی تقریب رونمائی میں بھی شرکت کریں گے.

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اس دوران صدر عارف علوی میڈیا اور ترکی کی معروف کاروباری شخصیات سے ملاقات کریں گے۔

The post صدر مملکت پاکستان کی ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email