این سی او سی کے مشروط کاروباری اوقات کیخلاف ورزی انتظامیہ کا بڑا ایکشن

حیدرآبادمیں این سی او سی کے مشروط کاروباری اوقات کی خلاف ورزی  کرنے پرانتظامیہ نے ایکشن لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق حیدر آباد کےعلاقے کینٹ ایریا میں قائم سندھ کی دوسری بڑی موبائل مارکیٹ سیل کردی ، آٹھ سو دکانوں پر مشتمل چاندنی موبائل مارکیٹ اور ایس آر ٹی سی مارکیٹ سیل کردی گئی ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر مطاہر امین کا کہنا ہے کہ این سی او سی نے  رات آٹھ بجے تک اجازت دے رکھی ہے ، مقررہ کاروباری اوقات کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا جارہا ہے ۔

The post این سی او سی کے مشروط کاروباری اوقات کیخلاف ورزی انتظامیہ کا بڑا ایکشن appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email