کراچی گلشنِ حدید میں پولیس مقابلہ، 1 ڈاکو زخمی

کراچی کے علاقے گلشنِ حدید باٹا موڑ کے قریب پولیس مقابلہ ہوا جس میں 1 ڈاکو شدید زخمی ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے زخمی ہونے والے ڈاکو کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران گرفتار ملزم کا ساتھی موقع پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

The post کراچی گلشنِ حدید میں پولیس مقابلہ، 1 ڈاکو زخمی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email