اداکارہ منشا پاشا کی ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ویڈیو شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گھاس پر بیٹھی ہیں اور ہاتھ سے آسمان کی طرف اشارہ کرکے کہتی ہیں کہ بوندا باندی ہورہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے ۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post اداکارہ منشا پاشا کی ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email