مولانا فضل الرحمان کی آفاق احمد سے ملاقات

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر و سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے مہاجر قومی موؤمنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں کراچی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ بلدیاتی انتخابات اور آئندہ کی حکمت عملی پر  بھی مشاورت کی گی۔

سندھ میں مشترکہ جدوجہد پر بھی تفصیلی مشاورت کی گی اور کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہری اضلاع تک تعاون بڑھانے پر بھی مشاورت کی گی۔

ملاقات میں علامہ راشد سومرو،  اسلم غوری،قاری عثمان،مولانا غیاث، سمیع الحق سواتی، امین اللہ نے بھی شریک کی۔

The post مولانا فضل الرحمان کی آفاق احمد سے ملاقات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email