بندریا کی اپنے بچے کو بچاتے ہوئے دلچسپ ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں ایک بندریا اپنے چھوٹے سے بچے کو دریا میں ڈوبنے سے بچا رہی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندریا اپنے بچے کو دریا کے پانی سے نکالتی ہے اور پھر ایک کشتی پر بیٹھ جاتی ہے۔

اس کے بعد بھپرے ہوئے دریا کا پانی کشتی میں بھی داخل ہوجاتا ہے، اس دوران بچہ اپنی ماں کے سینے سے لپٹا ہوا ہے، بندریا ہر طریقے سے خود کو اور اپنے بچے کو ڈوبنے سے بچا رہی ہے۔

The post بندریا کی اپنے بچے کو بچاتے ہوئے دلچسپ ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email