قوانین کی آگاہی کا سلسلہ ہم آگے بڑھا رہے ہیں، ملیکہ بخاری

پارلیمانی سیکرٹری قوانین ملیکہ بخاری نے کہا ہے کہ ہم قوانین کی آگاہی کا سلسلہ آگے بڑھا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری قوانین ملیکہ بخاری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 2018 سے 21 تک کے قوانین نیٹ پر اپ لوڈ ہو چکے ہیں۔

ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ 45 وزارتوں پر پاکستان کے مختلف قوانین لاگو ہوتے ہیں انکو بھی ویب پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔

The post قوانین کی آگاہی کا سلسلہ ہم آگے بڑھا رہے ہیں، ملیکہ بخاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email