اداکارہ ایمن خان کی نئی تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ایمن خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

 ادکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان اپنے شوہر منیب بٹ اور بیٹی کے ہمراہ اس وقت شمالی علاقوں کی سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔

The post اداکارہ ایمن خان کی نئی تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email