نمرہ خان کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ نیا انداز نمرہ خان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جا ری ہے۔

The post نمرہ خان کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email