ایمن خان کی خوبصورت تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

ادکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ ایمن کی اپنے شوہر اداکار منیب بٹ اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان اپنے شوہر منیب بٹ اور بیٹی کے ہمراہ اس وقت ہنزہ میں موجود ہیں۔

The post ایمن خان کی خوبصورت تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email