حبا بخاری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی تصویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی  جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial)

انسٹاگرام پر اداکارہ حبا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اس لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

حبا بخاری کی اس تصویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ حبا بخاری نے بہت کم عرصے میں ہی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کر کے ڈرامہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔

The post حبا بخاری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email