نمرہ خان کی خوبصورت تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان نے اپنی خوبصورت تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نمرہ خان نے اپنے سر پر کچھ لکڑیاں اٹھائی ہوئی ہیں اور وہ بلکل گاؤں کی لڑکیوں کی طرح لگ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جا ری ہے۔

The post نمرہ خان کی خوبصورت تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email