علیزے شاہ کی تصاویر وائرل، اداکارہ ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ  کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ایک گاڑی میں موجود ہیں اور ان کے بال بھی بڑے نظر آ رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

 اداکارہ علیزے شاہ  کی تصاویر پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے کیونکہ تصاویر میں اداکرہ کے بال بڑے نظر آرہے ہیں جس پر ایک صارفین کا کہنا ہے کہ سارے  بال کٹوا کےا ب ان کو نکلی بالوں کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔

جبکہ کچھ صارفین اداکارہ کو لمبے بال رکھنے کا مشورہ دیتے نظر آ رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں علیزے شاہ نے ہلکے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا تھا جبکہ ویڈیو میں انگریزی بیک گراؤنڈ میوزک بھی سنائی دیا۔

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

واضح رہے کہ علیزے شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو اُن کے مداحوں نے کچھ خاص پسند نہیں کیا تھا۔

The post علیزے شاہ کی تصاویر وائرل، اداکارہ ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email